24 اگست، 2026، 9:40 AM

عراق کی ایران اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ سکیورٹی کوآرڈی نیشن کونسل بنانے کی تجویز

عراق کی ایران اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ سکیورٹی کوآرڈی نیشن کونسل بنانے کی تجویز

عراقی قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ بغداد نے ایران اور سعودی عرب کو دونوں ممالک کے درمیان سکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے مشترکہ رابطہ کونسل کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ایک مشترکہ سکیورٹی رابطہ کونسل تشکیل دینے کی تجویز پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عراقی وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی قاسم الاعرجی نے کہا کہ ہم نے ایران اور سعودی عرب دونوں کو ایک مشترکہ سکیورٹی کوآرڈی نیشن کونسل کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔

انہوں نے اس تجویز کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

News ID 1940826

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha